نائجیریا میں ۳۰ سے زیادہ شیعہ فلسطین اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں امام خمینی(رہ) کے ندا پر لبیک کہتے ہوئے یوم القدس کو میدان میں اترے، اپنے خون سے اس ملک میں شجر اسلام کی آبیاری کر دی۔
جمعه, اگست 08, 2014 11:10
امام خمینی کی برسی کے موقع پر ہندوستان سے تشریف لائے ہوئے مولانا سید ناصر سعید عبقاتی نے ہمارے رپورٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی دنیا کے تمام مظلومین کے مسیحا تهے-
اتوار, جون 01, 2014 09:58