دکن میں عیدِ غدیر اور انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر حیدرآباد کے تاریخی دربارِ حسینی، پرانی حویلی میں ایک خصوصی اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی نے خصوصی شرکت کی۔
هفته, جون 13, 2026 12:05
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ بانیِ انقلاب اسلامی امام خمینی کی فکر اور مکتب آج بھی زندہ اور مؤثر ہے
اتوار, جون 07, 2026 10:12
معروف محقق، مؤرخ اور متعدد کتب کے مصنف حسن حسرت نے اپنے خطاب میں کہا کہ ظلم کے خلاف مزاحمت کرنے والوں کی حمایت کرنا ہمارا دینی، اخلاقی اور انسانی فریضہ ہے
پير, مئی 18, 2026 10:52
اتوار, مئی 03, 2026 03:42
تقریب سے بو علی رضوانی، شیخ اعجاز اور آغا سید بشوی نے بھی خطاب کیا اور مدرسہ حبیب مصطفیٰ کی دینی و تربیتی خدمات کو سراہتے ہوئے شیخ نیاز علی شگری کو علاقے کے لیے ایک نعمت قرار دیا
منگل, اپریل 28, 2026 10:17
تقریب میں تقریباً ایک ہزار سے زائد طالبات، خواتین اور اساتذہ نے شرکت کی
اتوار, اپریل 26, 2026 10:17
آٹھ سالہ جنگ کے اختتام اور قرارداد 598 کی منظوری کے بعد امام خمینی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں اور ذمہ داران کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا تھا، جس میں انہوں نے مجاہدین اور دفاعِ وطن میں حصہ لینے والوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
جمعرات, اپریل 23, 2026 01:51
الجزیرہ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے ۴۶ سال بعد عراق کے بعثی دور کے جھوٹے تصورات کو دہراتے ہوئے ایران کے خلاف ایک ناکام اور بے مقصد جنگ شروع کی۔
پير, اپریل 06, 2026 11:52