صحیفہ امام(رح) - جلد / 21 (۲۲جلدی مجموعہ، انگریزی نسخہ)

صحیفہ امام(رح) - جلد / 21 (۲۲جلدی مجموعہ، انگریزی نسخہ)

An Anthology of Imam Khomeinis Speeches, Messages, Interviews, Decrees, Religious Permissions, and Letters

بدھ, اکتوبر 29, 2014 07:18

مزید
صحیفہ امام(رح) - جلد / 22 (۲۲جلدی مجموعہ، انگریزی نسخہ)

صحیفہ امام(رح) - جلد / 22 (۲۲جلدی مجموعہ، انگریزی نسخہ)

صحیفہ امام(رح) کا ۲۲جلدی گرانقدر مجموعہ، جامع ترین اثر ہے جو چهپ کر منظر عام پر آیا ہے جس کے خصوصیات، جلد اول کے مقدمہ میں بالتفصیل تشریح کی گئی ہے۔// لیکن اس مجموعہ کا اردو ترجمہ نہیں ہے لہذا، انگریزی نسخہ آپلوڈ کررکها ہے۔ معذرت کے ساته // An Anthology of Imam Khomeinis Speeches, Messages, Interviews, Decrees, Religious Permissions, and Letters

بدھ, اکتوبر 29, 2014 07:13

مزید
حسین(ع) کے دسترخوان پر امام کے ساته بیٹهنا

حسین(ع) کے دسترخوان پر امام کے ساته بیٹهنا

امام خمینی: میں نے کئی بار یہ اعلان کیا ہے کہ میں نے کسی شخص کے ساته بهی، چاہے وہ کسی مرتبے کا بهی ہو بهائی چارے کا پیمان نہیں باندها ہے، میری دوستی ہر فرد کے عمل کے صحیح ہونے میں پوشیدہ ہے۔

بدھ, اکتوبر 29, 2014 12:49

مزید
مؤمن کی موت اور حیات مبارک اور برکات کی حامل ہے

مؤمن کی موت اور حیات مبارک اور برکات کی حامل ہے

مرحوم عسکر اولادی جو امام خمینی(رہ) کی قیادت میں اسلامی تحریک کے آغاز سے آپ کے ساته رہے اور معصومہ قم کی طرف آمد وشد کرتے تهے۔

پير, اکتوبر 27, 2014 08:21

مزید
امام خمینی (ره) کے سیاسی نظرئے میں مقابلہ ظلم اور اسلام کی عدالت طلبی کی فکر کا احیاء

امام خمینی (ره) کے سیاسی نظرئے میں مقابلہ ظلم اور اسلام کی عدالت طلبی کی فکر کا احیاء

امام خمینی (ره) بہت بڑے عالم دین تهے اور عالم دین نہ صرف اسلامی احکام وقوانین سے آگاہ بلکہ ان کا پاس رکهنے والا اور محافظ بهی ہوتا ہے۔ دین کو بدعات سے بچانا اور اس کے اصول ومبانی کو انحراف سے بچانا، عالم دین کی اہم ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔

جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:44

مزید
 شاه خالد کو امام کا جواب

شاه خالد کو امام کا جواب

شاه خالد نے امام خمینی (ره) کو ایرانی حجاج کے مظاهرے جو آمریکا اور صهیونیست کے خلاف تهے ایک مضحکہ خیز خط لکها جس کے متعلق امام نے اس طرح شاه خالد کو جواب دیا.

اتوار, اکتوبر 12, 2014 11:16

مزید
دس جلدوں پر مشتمل استفاءات اور ان کے جوابات

دس جلدوں پر مشتمل استفاءات اور ان کے جوابات

«اجتهاد» و «استفتاء» شیعی لغت میں خاص اہمیت کے حامل الفاظ ہیں۔ ہزار سال پہلے بهی شیعہ حضرات فقہاء ومجتہدین سے اسفتائات کرتے تهے اور علماء کے فتاوی ان کے ایمان کو جلا بخشتے تهے۔

هفته, اکتوبر 11, 2014 09:17

مزید
اسلامی تحریک، خواص اور عوامی طرز حکومت کا درمیانی راستہ

اسلامی تحریک، خواص اور عوامی طرز حکومت کا درمیانی راستہ

امام خمینی نے فرمایا: ایران کا اسلامی انقلاب اللہ کے فضل سے پوری دنیا میں پهیل رہا ہے اور انشاء اللہ پهیلے گا، اور شیطانی قوتیں رسوا ہو جائیں گی۔

جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:29

مزید
Page 78 From 81 < Previous | 71 | 72 | 73 | 74 | 75 | 76 | 77 | 78 | 79 | 80 | Next >