اگر نماز سے فارغ ہونے کے بعد معلوم ہو کہ اس نے دو سجدے نہیں  کئے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

اگر نماز سے فارغ ہونے کے بعد معلوم ہو کہ اس نے دو سجدے نہیں کئے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

اگر نماز سے فارغ ہونے کے بعد معلوم ہو کہ اس نے دو سجدے نہیں کئے لیکن اسے معلوم نہ ہو کہ یہ دو سجدے ایک رکعت کے تھے یا دو رکعات کے تو بناء بر احتیاط دو سجدوں کی قضاء بجالائے

بدھ, جون 17, 2020 11:28

مزید
کیا نماز آیات کو جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

کیا نماز آیات کو جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

اسے جماعت کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے اور امام فقط مقتدی کی قرائت کا ذمہ دار ہے، جیساکہ نماز یومیہ میں ہے۔ اس کے دوسرے افعال و افکار کا ذمہ دار نہیں

هفته, جون 13, 2020 11:28

مزید
Page 23 From 44 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >