سوال: اگر چار رکعتی نماز میں، نماز کے دوران کسی بھی موضع میں تین اور چار میں شک ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟
جواب: نماز کے دوران کسی بھی موضع میں تین اورچار میں شک ہونا،پس چار پر بناء رکھے ،اوراس کا حکم بالکل وہی ہے جوگزشتہ صورت کاہے ،حتیٰ کہ احتیاط میں بھی سوائے کھڑے ہوکر پڑھی جانے والی نماز احتیاط کو مقدم کرنے کے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 222