سوال: اگر اسے تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہونے کے بعد معلوم ہوگیا ہو کہ اس نے تشہد ترک کردیا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟
جواب: اگر اسے تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہونے کے بعد معلوم ہوگیا ہو کہ اس نے تشہد ترک کردیا ہے لیکن یہ معلوم نہ ہو کہ سجدہ بھی ترک کردیا ہے یا نہیں تو بعید نہیں کہ فقط تشہد پر اکتفاء کرنا ہی جائز ہو اوراحتیاط یہ ہے کہ اسی کے ساتھ نماز کا اعادہ بھی کرے۔
تحریر الوسیلہ، ج1، ص 218