امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امام راحل کی برسی کے اس اجتماع نے دشمنوں کی تمام سازشوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ ان اجتماعات میں لاکھوں لوگوں کی موجودگی ہمارے معاشرے کو امید بخشتی ہے جب کہ انقلاب کے دشمنوں کی مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
بدھ, جون 04, 2025 01:44
جماران کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی نے آج دوپہر امام خمینی کی چھتیسویں برسی کی مرکزی کمیٹی کے اراکین اور عہدیداروں سے ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں کہا: "اس کمیٹی کے قیام کے فلسفے پر ہمیشہ سوال اٹھایا جانا چاہیے
هفته, مئی 31, 2025 10:19
انھوں نے ملک کی سلامتی کی حفاظت اور بدعنوانی سے مقابلے کو ضروری بتایا اور بدعنوانی سے مقابلے کو ملک کے سینیئر عہدیداروں کی حتمی ذمہ داریوں میں سے ایک قرار دیا
جمعرات, مئی 29, 2025 10:35
دوستوں کی علمی پختگی کا اندازه لگائیں
بدھ, اپریل 23, 2025 12:07
رہبر انقلاب اسلامی نے آج تہران کے دینی و ثقافتی کامپلیکس مصلائے امام خمینی میں عید فطر کی نماز پڑھائي جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی
پير, مارچ 31, 2025 10:03
ڈاکٹر کمساری کا انٹرویو بین الاقوامی قرآنی خبر رساں ایجنسی (IQNA) نے کیا، جس میں قرآنی واقعات کے حوالے سے ایک وسیع کوریج ہے
اتوار, مارچ 16, 2025 08:33
لباس، عفت اور حجاب کی چھٹی نمائش بھی اسی وقت اسی مقام پر منعقد کی جائے گی
جمعه, فروری 28, 2025 09:08
وہ مشرق کی سپر طاقت کا ایک سیاسی لیڈر اور نمایندہ تھا
اتوار, جنوری 26, 2025 09:54