ایرانی دانشوراور امام خمینی رہ کی بہو فاطمہ طباطبائی نے کہا ہے کہ کاش روح اللہ خمینی آج موجود ہوتے اور ایرانی عوام کی عظمت، صبر اور جرات کو سراہتے، جنہوں نے ہر موقع پر خصوصاً حالیہ حالات میں دفاعی قوتوں کی بھرپور حمایت کی۔
اتوار, اپریل 26, 2026 09:36
جمہوریہ اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (س) نے مجاہدین اسلام اور دشمن کے فوجیوں کے درمیان بنیادی فرق پر روشنی ڈالی۔ ا
پير, مارچ 23, 2026 05:46
منگل, نومبر 25, 2025 04:47
آیۃ من آیات اللہ، محبوبۃ المصطفی، قرۃ عین المرتضی، نائبۃ الزہرا، شفیقۃ الحسن، شریکۃ الحسین، کفیلۃ الامامین، عقیلۃ النبوۃ، سر ابیہا، سلالۃ الولایۃ، قبلۃ البرایا، عابدہ، فصیحہ، بلیغہ، موثقہ، کاملہ، فاضلہ، محدثہ، عالمہ، فہیمہ، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول سن 5 (یا 6) ہجری کو سرزمین وحی الہی، حرم نبوی، قُبَّۃُ الاسلام، قریۃ الانصار، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2025 10:42
بدھ, اکتوبر 15, 2025 03:47
ادیان و انسانی حقوق کی محقق ڈاکٹر الِنا لاویان نے امام خمینیؒ کے نظریات، ان کی ضدِ صہیونیت جدوجہد اور اسلامی انقلاب کے انسانی پہلوؤں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
منگل, اکتوبر 14, 2025 03:12
آیتالله سید حسن خمینی نے خواتین اور معذور افراد کے لیے کھیلوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شعبے میں سرمایہکاری حکومت، نجی اداروں اور خیراتی تنظیموں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
هفته, اکتوبر 11, 2025 07:28
امام خمینیؒ کی شخصیت بیسویں صدی کی اسلامی تاریخ میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے
جمعرات, اکتوبر 09, 2025 10:02