اس موقع پر علامہ عارف حسین واحدی نے حضور اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ص کی سیرتِ طیبہ، آپؐ کی انسان ساز تعلیمات اور آپؐ کے اعلیٰ اخلاق و کردار پر تفصیلی گفتگو کی
اتوار, اگست 23, 2026 10:02
امام خمینیؒ نے کہا کہ ایران کی عوام، حکومت، مجلس اور مسلح افواج اسلامی اتحاد اور باہمی یکجہتی کے ساتھ ہر ایسی طاقت کے مقابل کھڑے ہونے کے لیے پرعزم ہیں جو انسانی حقوق کو پامال کرے اور مظلوموں پر ظلم روا رکھے۔
بدھ, اگست 05, 2026 11:20
رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا ایران کے اہم قومی امور اور رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییعِ جنازہ کے حوالے سے پیغام جاری کیا گیا ہے
اتوار, جولائی 19, 2026 09:29
شہید امت اسلامیہ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں عوام کی غیر معمولی اور تاریخی شرکت نے وفاداری، محبت اور عقیدت کی ایک منفرد مثال قائم کی
اتوار, جولائی 05, 2026 09:06
کربلا محض ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ ایک زندہ شعور، ایک روشن فکر، ایک مکمل نظام حیات اور انسانیت کے لیے ایک واضح روڈ میپ ہے۔ کربلا ایک ایسی آواز ہے، جو چودہ صدیوں سے ظلم کے ایوانوں کو لرزا رہی ہے اور حق و باطل کے درمیان فرق کو نمایاں کر رہی ہے
جمعرات, جون 25, 2026 08:43
آیت اللہ سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں ایرانی قوم نے "مکمل کامیابی" حاصل کی ہے اور اب قوم کو داخلی اتحاد، خود احتسابی اور بے مقصد اختلافات سے گریز پر توجہ دینی چاہیے۔
بدھ, جون 17, 2026 07:53
آیت اللہ سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اختلافات، تنازعات اور سخت بیانات سے کوئی مثبت نتیجہ حاصل نہیں ہوگا، بلکہ قومی یکجہتی، اجتماعی دانش اور اعلیٰ سطحی ریاستی فیصلوں پر اعتماد ہی ملک کو کامیابی کی جانب لے جا سکتا ہے۔
اتوار, جون 14, 2026 12:09
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے جمعرات 4 جون 2026 کو عید غدیر خم اور امام خمینی کی سینتیسویں برسی کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے
هفته, جون 06, 2026 09:01