زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

مؤمن اپنے خدا کو پہچان چکا ہے اور اس کے علم و قدرت اور لطف و کرم پر مکمل یقین رکھتا ہے۔ خدائے رحمن و رحیم کو پوری کائنات کا مالک سمجھتا ہے نیز اس کی قدرت اور ارادہ کو ہر جگہ نافذ دیکھتا ہے۔ خدا کو ہر جگہ حاضر و ناظر اور ہر چیز کا عالم (جاننے والا) سمجھتاہے۔ مؤمن کو یہ یقین ہے کہ خداوند عالم اپنے بندوں کی خیر و صلاح چاہتا ہے، وہ رحمان و رحیم ہے اور وہ اپنے فیض کو کبھی بھی اس سے دریغ نہیں کرے گا اس لئے اس کے پاس اطمینان قلب موجود ہے۔ اس کے یہاں اضطراب اور پریشانی کا نام و نشان نہیں ہوتا، اس کا دل مسلسل خداکو یاد کرتا ہے

جمعرات, اپریل 08, 2021 09:39

مزید
اپنے آپ کو سدھارنے کا طریقہ

امام خمینی کےکلام میں:

اپنے آپ کو سدھارنے کا طریقہ

کیا انسان کےلئے بنی ہوئی پوری کائنات صرف اس لئے ہےکہ انسان اس میں خواہشات پوری کرے اور بس؟

پير, دسمبر 18, 2017 02:00

مزید
اسلامی جمہور، دشمنوں کو طمانچہ رسید کرےگا

شہدائے کے اہلخانہ سے رہبر انقلاب کا خطاب:

اسلامی جمہور، دشمنوں کو طمانچہ رسید کرےگا

قائد انقلاب اسلامی: تمام لوگ جان لیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران، مکمل اقتدار کے ساتھ دشمن کے سامنے ڈٹا ہوا ہے اور ملت ایران ہے جو انہیں طمانچہ رسید کرےگی۔

منگل, جون 20, 2017 12:39

مزید
دفاع مقدس، قرآن اور عترت کی تربیت کا ثمرہ

آیت اللہ جوادی آملی:

دفاع مقدس، قرآن اور عترت کی تربیت کا ثمرہ

حوزہ کی تعلیمات کی برکت سے، معاشرے بھی جہاد کبیر تک پہنچا اور دفاع مقدس بھی جہاد کبیر کا ثمرہ ہے اور تربیت قرآن اور عترت کا ما حاصل ہے۔

منگل, ستمبر 27, 2016 05:05

مزید
شیعہ امتیازات، امام باقر (ع) کی نگاہ میں، امام خمینی (رح) کے بیان میں

مکتب امام خمینی(رح) میں :

شیعہ امتیازات، امام باقر (ع) کی نگاہ میں، امام خمینی (رح) کے بیان میں

تم میں سے جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کا مطیع ہو، اسے ہماری ولایت اور محبت نفع بخشے گی اور تم میں سے جو کوئی اللہ تعالٰی کا فرمانبردار اور مطیع نہ ہوگا اسے ہماری ولایت کچھ بھی فائدہ نہ دے گی

منگل, نومبر 17, 2015 10:56

مزید
دنیانہیں،بلکہ دنیا سے بے حد لگاؤ قابل مذمت

امام خمینی(رح) کے مکتب فکر سے :

دنیانہیں،بلکہ دنیا سے بے حد لگاؤ قابل مذمت

’’ کسی ایسے ریوڑ پر جس کا کوئی چرواہانہ نہ ہو دو خونخوار بھیڑ یئےایک آگے سے اور ایک پیچھے سے حملہ آورہو کر اتنی جلدی اتنانقصان نہیں پہنچاسکتے جتنا مال ومنال اورجاہ ومقام کی محبت مؤمن کے دین کو نقصان پہنچادیتی ہے ۔’’

اتوار, جون 14, 2015 10:51

مزید