لَا یَوْمَ کَیَوْمِکَ یَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ؛ حسین(ع) کو اپنی وحی کا خزانہ دار قرار دیا: وَ جَعَلْتُ حُسَیْناً خَازِنَ وَحْیِی
اتوار, نومبر 20, 2016 01:52
منگل, اکتوبر 11, 2016 12:02
تمہارے باپ سے کینہ و نفرت کی وجہ سے، آپ کو قتل کررہے ہیں!!
پير, اکتوبر 10, 2016 08:10
سید الشهداء امام حسین علیہ السلام نے اپنی تحریک کا آغاز سماج میں عدالت کے قیام سے کیا ہے ...
بدھ, اکتوبر 05, 2016 06:02
امام مظلوم (ع) کی مجالس عزا، اسلامی حکومت کے طاغوتی حکومت پر غالب آنے کا ذریعہ ہیں۔
پير, اکتوبر 03, 2016 11:04
منگل, مئی 10, 2016 12:02
امام خمینی(رہ): ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی شجاعت اور فداکاری کے مہینے کا آغاز ہو گیا ہے، یہ تلوار پر خون کی فتح کا مہینہ ہے۔
منگل, اکتوبر 27, 2015 08:22
امام خمینی(رح): بات صرف گریہ کی نہیں ہے اور گریہ دار جیسی صورت بنانے کی نہیں ہے، بلکہ اس میں کچه سیاست ہے۔ ہمارے ائمہ (ع) اپنی خداداد بصیرت کے پیش نظر یہ چاہتے تهے کہ ان قوموں کو یکجا اور متحد کردیں تاکہ ان کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔
جمعه, دسمبر 12, 2014 11:14