حال ہی میں حزب اللہ لبنان نے عبری زبان میں ایک بیانیہ جاری کیا ہے جو سیکرٹری جنرل حزب اللہ لبنان شہید سید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد اپنی نوعیت کا منفرد بیانیہ ہے
منگل, اکتوبر 15, 2024 08:17
انہوں نے یہ باتیں شہر نجف میں امام خمینی (رح) کی تاریخی رہائش گاہ پر ایرانی قونصلیٹ جنرل اور عراق میں مقیم دیگر اداروں کے عہدیداروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہیں
اتوار, اکتوبر 06, 2024 10:12
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کی کہ جو بھی قوم چاہتی ہے کہ دشمن کے مفلوج کر دینے والے محاصرے کا شکار نہ ہو، اسے بیدار ہو جانا چاہئے
جمعه, اکتوبر 04, 2024 12:58
امام خمینی (رح) کی بیٹی ڈاکٹر زہرا مصطفوی نے لبنان میں سید حسن نصر اللہ سے اپنی آخری ملاقات کا ذکر کیا
بدھ, اکتوبر 02, 2024 08:07
امام خمینی (رح) کے نزدیک شہادت "خدا کے بندوں کا فن ہے"
هفته, ستمبر 28, 2024 03:23
انہوں نے وحدت پر مبنی قرآنی آیات سے استناد کرتے ہوئے کہا: قرآن کریم نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کا بھائی قرار دیا ہے
جمعرات, ستمبر 19, 2024 08:57
تحقیق کا مقصد امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور آیت اللہ خوئی کے فتووں کے مطابق ملا احمد نراقی کی مستند الشیعة في أحکام الشریعة سے شہادتوں کی کتاب کا ترجمہ اور تحقیق کرنا ہے
هفته, اگست 31, 2024 09:55
مینڈیٹ کی توثیق کا دن اور توثیق کی تقریر، اس ضخیم اور پرمعنیٰ کتاب کا آخری ورق ہے جو ایران کی عظیم قوم اور متعلقہ افراد نے اس پرجوش الیکشن کے ذریعے مدوّن کی ہے
هفته, اگست 31, 2024 08:31