اسلام انسانیت کی نجات کا سبب ہے

اسلام انسانیت کی نجات کا سبب ہے

مظللوم ظالموں کے خلاف قیام کریں اور حقیقی اسلام کو زندہ کرنے کے لئے ایک منظم تحریک کا آغاز کریں آج ایرانی قوم نے اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لئے قیام کیا ہے اور مجھے امید ہیکہ بہت جلد اس قوم کو مفسدین کے شر سے رہائی مل جائے گی لیکن جب تک یہ سپر طاقتیں باقی رہیں گی تو دنیا کے مظلوموں کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہوگا اس وقت امریکا پوری دنیا کو اپنی کنٹرول میں لینا چاہتا ہے اور اسے اپنی طاقت کا بہت غرور ہے اسی طاقت کے ذریعے وہ پوری دنیا پر ظلم کر رہا ہے۔

هفته, اپریل 29, 2023 07:56

مزید
داماد اور بہو کے بارے میں امام خمینی (رح) کی تاکید

داماد اور بہو کے بارے میں امام خمینی (رح) کی تاکید

امام خمینی (رح) مہر کے بارے میں خاص توجہ رکھتے تھے اور ان کا عقیدہ یہ تھا کہ لڑکی کا حتما مہر ہونا چاہیئے

بدھ, اپریل 26, 2023 10:25

مزید
آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای کا طلباء سے خطاب، فکری بنیادوں کو مستحکم بنائے رکھنے پر تاکید

آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای کا طلباء سے خطاب، فکری بنیادوں کو مستحکم بنائے رکھنے پر تاکید

آیت اللہ خامنہ ای کے مطابق ایرانی قوم کے سلسلے میں دشمن کی موجودہ اسٹریٹیجی، اسے خود اپنے بارے میں بدگمانی میں مبتلا کرنا ہے

بدھ, اپریل 19, 2023 09:53

مزید
اپنے دین کا میری دنیا کے لئے استعمال نہ کرو

اپنے دین کا میری دنیا کے لئے استعمال نہ کرو

پاکیزہ اسلامی تحریک کے آغاز میں جب امام کی مرجعیت اور ریاست عروج پر پہونچ چکی تھی تو ...

بدھ, اپریل 19, 2023 08:32

مزید
امام خمینی؛ بیت المقدس اور عالمی یوم قدس

امام خمینی؛ بیت المقدس اور عالمی یوم قدس

انقلاب اسلامی کے عروج پر، ایرانی عوامی تحریک کے لیے بین الاقوامی حمایت کی ضرورت کے باوجود، انھوں نے بیت المقدس اور فلسطین کو یاد کیا

جمعه, اپریل 14, 2023 08:30

مزید
Page 10 From 115 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >