حضور قلب اور مسلسل ذکر الہی مردان الہی کے خصوصیات اور امام خمینی (رح) کے بھی خصوصیات میں ہے
اتوار, دسمبر 30, 2018 10:00
بہت سارے زائرین جو کہ امام علی علیہ السلام کی زیارت کے لئے نجف اشرف میں داخل ہوتے ہیں وہ اسی شہر میں امام خمینی(رح) کے گھر کا بھی دورہ کرتے ہیں نجف میں امام خمینی(رح) کا گھر الرسول روڈ پر قائم امیرالمومنین کتب خانہ کے قریب واقع ہے ۔
پير, دسمبر 24, 2018 10:39
امام خمینی (رح)، استعداد کے لحاظ سے ایک ذہین انسان تھے
پير, دسمبر 03, 2018 11:14
اس بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اسلامی ممالک کے علماء اور محققین نے شرکت کی ہے لہذا ہم نے بھی مناسب سمجھا کہ ان شیعہ سنی علماء کے ذریعے اسلامی، ثقافتی اور علمی مراکز کو پہچان کر ان ہر کام کر سکیں۔
بدھ, نومبر 28, 2018 08:22
تصویری رپورٹ/ تہران میں 32 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں موئسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) نے شرکت کی۔
منگل, نومبر 27, 2018 06:59
آیۃ اللہ سید حسن خمینی نے بتیسویں بین الاقوامی کانفرنس میں شریک مہمانوں سے خطاب میں فرمایا: مسلمانوں کے درمیان اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک طولانی حکمت عملی ہے اور اگر امام خمینی(رح) اور ان کے بعد ان کے شائستہ جانشین نے اسلامی انقلاب کی مسیحائی روح دنیا تک نہ پہنچائی ہوتی تو آج ہزاروں گروہ غاصب صہیونی حکومت کے لئے وہی کام جو کام سیاسی جغرافیا میں مغلوں نے کیا تھا ۔
منگل, نومبر 27, 2018 10:34
تکفیری گروہ امام کے چہرہ کو غیر مقدس چہرہ بتا نے کی کوشش کررہے ہیں اور آپ کے چہرہ کو اپنے باطل ارادہ اور غلط افکار سے ڈھانپ رہے ہیں
هفته, نومبر 17, 2018 11:33
بیشک عقل اور نقل کا مقام ایک تاریخی اور باقی رہ جانے والا اور فلسفہ و کلام وغیرہ کا بحث انگیز موضوع ہے
اتوار, نومبر 11, 2018 10:55