محسن اراکی کے مطابق یہ کانفرنس عالم اسلام کی پوری تاریخ میں اپنی نوعیت کا ممتاز علمائے کرام کا ایک منفرد علمی اجتماع ہوگاـ مختلف مکاتب فکر کے اسلامی علماء ایک موضوع پر غور و فکر اور لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اکٹهے ہوئے ہوں۔
اتوار, نومبر 23, 2014 08:14
امام خمینی ؒ کا گهر صرف زندگی گزارنے کیلئے ایک مسکن نہیں تها بلکہ لوگوں کی مشکلات برطرف کرنے اور اسلامی انقلاب کی ترقی کا ایک مرکز اور لوگوں کے عبادی اور شرعی امور انجام دینے کا آفس بهی تها کبهی درس کیلئے یہ مدرس ہوجاتا تو کبهی انقلاب کا مرکز قرار پاتا اور کبهی اس سے امام باڑہ اور مسجد کا کام لیا جاتا تها۔
منگل, ستمبر 02, 2014 10:27
امام خمینی(رح) نے قم میں اپنی اقامت کے دوران جو مکانات کرایہ پر لئے یا خریدا ان چند گهروں میں سے ان کا آخری گهر قم کے محلہ یخچال قاضی میں واقع ہے
منگل, جون 10, 2014 01:53