پارلیمنٹ کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد اراکین کے پاس بریکسٹ کو روکنے کیلئے صرف دو ہفتے ہوں گے جو اپنے قانونی فرائض پر عمل پیرا ہونے کیلئے ہر گز کافی نہیں ہیں
منگل, ستمبر 03, 2019 10:47
حضرت زہراء (س) ہر عصر اور زمانہ کی خواتین اور انسانوں سے ہمدردی رکھنے والی اور انسانیت کا دل رکھنے والی مخدرات اور خواتین کے لئے نمونہ عمل ہیں
اتوار, ستمبر 01, 2019 10:46
ر سال، موسم حج امت اسلامیہ کے لئے نزول رحمت پروردگار کا موقع و محل ہوتا ہے۔ قرآنی پیغام «و اذّن فی الناس بالحج» درحقیقت پوری تاریخ میں رحمت کے دستر خوان پر تمام لوگوں کو دی جانے والی دعوت ہے کہ اللہ کے متلاشی ان کے دل و جان اور تدبّر کی عادی ان کی فکر و نگاہ اس کی برکتوں سے بہرہ مند ہو اور ہر سال حج کے پیغامات و تعلیمات گروہوں کی شکل میں آنے والے افراد کے ذریعے پورے عالم اسلام تک پہنچیں!
جمعه, اگست 30, 2019 04:39
غدیر شیعہ عقائد کے مطابق تاریخ اسلام کا اہم ترین واقعہ ہے، جس میں پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے ہجرت کے دسویں سال حجة الوداع سے واپسی پر غدیر خم نامی جگہ 18 ذی الحجہ کے دن حضرت علی (علی السلام) کو اپنا جانشین اور ولی مقرر فرمایا
اتوار, اگست 25, 2019 09:31
تهران میں پہلوی 2500/ سالہ سلطنت کا جشن منارہے تھے اور اس جشن پر خرچ کرنے کے لئے اس فقیر عوام سے چار لاکھ ڈالر لیا
بدھ, اگست 21, 2019 12:02
عید غدیر کے بانی میں امام خمینی (رح) کیا فرماتے ہیں؟
منگل, اگست 20, 2019 04:00
عید سعید غدیر کے موقع پر تمام مسلمانوں کی روح میں ولایت کے بیج کو بویا گیا ہے عید غدیر کسی خاص طبقے کی عید نہیں ہے بلکہ یہ تاریخ اسلام کی سب سے بڑی عید ہے یہ عید مستضعفین کی عید ہے یہ عید مظلوموں کی عید ہے یہ فقراء کی عید ہے یہ وہ عید ہے کہ جس دن پروردگار نے اپنے حبیب رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ذریعے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کو سلسلہ ہدایت باقی رکھنے کے لئے رسولخدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جانشین منتخب کیا۔
پير, اگست 19, 2019 03:50
مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔
پير, اگست 19, 2019 01:49