آج فلسطین میں جو ملبے تلے دبے ہوئے ہیں وہ یورپ اور امریکہ کے لیڈروں کا جھوٹ ہے

آج فلسطین میں جو ملبے تلے دبے ہوئے ہیں وہ یورپ اور امریکہ کے لیڈروں کا جھوٹ ہے

یادگار امام نے یہ بیان کیا کہ ان خصوصیات میں سے پہلی صفت، جو شاید ان میں سب سے اہم ہے، ایثار و قربانی ہے

هفته, نومبر 11, 2023 08:52

مزید
اسلامی تعلمیات عالم اسلام کو کامیاب بنا سکتی ہیں:امام خمینی(رح)

اسلامی تعلمیات عالم اسلام کو کامیاب بنا سکتی ہیں:امام خمینی(رح)

مجھے امید ہیکہ ہم عالم اسلام کی مدد سے اسلام ناب محمدی کو دنیا کے سامنے پیش کر سکتے ہیں آج پوری دنیا کو اسلامی تعلیمات کی ضرورت ہے مجھے امید ہیکہ منحرف بھی پلٹ کر واپس آئیں گے میری نظر میں اس وقت اسلام کی مشکلات میں سے ایک مشکل اسلامی حکومتیں ہیں اگر اسلامی حکومتیں اپنی اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں اور آپسی اختلافات سے پرہیز کریں اور سارے اسلامی ممالک اگر آپسی اختلاف ختم کر کے اسلام کے پرچم تلے جمع ہو جائیں تو عالم اسلام کی مشکلات ختم ہو جائیں گی اگر ہم اس غفلت سے بیدار ہو جائیں اور دنیا تک حقیقی اسلام کو پہنچائیں تو ہر انسان اسلام کا شیدائی بن سکتا ہے ۔

اتوار, جون 23, 2019 04:34

مزید
امام خمینی(رح) نے ہمیں دوست اور دشمن کی پہچان کروائی ہے:یمنی انقلاب تحریک کے جنرل سیکریٹری

امام خمینی(رح) نے ہمیں دوست اور دشمن کی پہچان کروائی ہے:یمنی انقلاب تحریک کے جنرل سیکریٹری

یمنی انقلابی تحریک کے جنرل سیکریٹری سید حسن العماد نے اسلام جمہوری ایران کے شہر دامغان میں شہداء غربت کے عنوان سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں امام خمینی پورٹل کے نامہ نگار سے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بد قسمتی سے ابتدائے اسلام سے آج تک امت مسلمہ دوست و دشمن کو نہیں پہچان پائی ہے،جبکہ امام خمینی (رہ) نے ہمیں جو سب سے اہم بات سکھائی ہے وہ دوست و دشمن کہ پہچان ہے،امام خمینی نے ہمیں بتایا ہیکہ آج جو ہمیں اتنا بڑا نقصان ہو رہا ہے،آج جو فقر اور جہالت جو ہمارے معاشرے میں ہے اور آج جو ہمارے سماج کی تقدیر ہمارے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اس کا اصلی سبب آمریکا ،اسرائیل،برطانیہ،آل سعود اورآل خلیفہ وغیرہ ہیں۔

جمعرات, مارچ 14, 2019 11:36

مزید