خداوند ذوالجلال کی جلیل القدر کنیز، افضل المرسلین کی طیب و طاہر بیٹی، امیرالمومنین کی نجیب و شریف نور نظر، شہزادی جنت کی مایہ ناز یادگار اور حسنین کریمین کی معین و مددگار اور شیردل بہن عقیلہ بنی ہاشم ، مبلغ و مفسر نہضت حسینی حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی دین و ایمان، معرفت و عقیدت، طاعت و عبادت، صبر و شجاعت اور جہاد و استقامت جیسی اعلی قدروں سے مزین و منور زندگی میں آج بھی کاروان آنسانیت کو عز و شرف اور سعادت و نجات کے راستہ کی طرف ہدایت و راہنمائی کرنے کی پوری پوری قوت پائی جاتی ہے
هفته, اکتوبر 17, 2026 10:59
رہبرِ انقلاب امام خمینی نے ہمیشہ مسلمانوں کی ہدایت اور متحدہ صف بندی کو فلسطین کے مسئلے کے حل اور صہیونیت کی توسیع پسندانہ خواہشات کو روکنے کا واحد راستہ قرار دیا۔ امام خمینی نے بارہا کہا کہ اسرائیل کا بنیادی ہدف اسلام کا خاتمہ ہے.
جمعرات, اکتوبر 01, 2026 12:17
امام خمینی (رح) حقیقت کے صاف و شفاف پانی کا سرچشمہ اور ایسا گوہر یکتا جس کا موتی معرفت الہی کے دریا میں پوشیدہ ہے
منگل, ستمبر 29, 2026 11:22
امین بنانی؛ سوڈان کی قومی پارلیمنٹ کے نمائنده اور حزب عدالت کے جنرل سکریٹری
جمعه, ستمبر 25, 2026 11:14
شیعہ و سنی اختلافات کو دشمنی اور تفرقے کا سبب نہیں بننا چاہیے
جمعرات, ستمبر 10, 2026 08:50
اتوار, ستمبر 06, 2026 12:06
جمعه, ستمبر 04, 2026 11:01
تمام تعریفیں اس اللہ رب العزت کے لیے ہیں جس نے انسانیت کی رہنمائی کے لیے انبیائے کرام علیہم السلام کو مبعوث فرمایا، اور جس نے اپنے آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا
منگل, ستمبر 01, 2026 12:57