سینچری ڈیل عالم اسلام کے لئے تباہ کن اور خطرناک ثابت ہو گی:ڈاکٹر حمید انصاری

سینچری ڈیل عالم اسلام کے لئے تباہ کن اور خطرناک ثابت ہو گی:ڈاکٹر حمید انصاری

امام خمینی(رح) نے فلسطین اور قدس کے مسئلے کو ہمیشہ اہمیت دی ہے انہوں نے ہمیشہ عالمی مسائل میں فلسطین اور قدس کے مسئلے کو سب سے زیادہ اہمیت دی ہے امام خمینی(رہ) فرماتے ہیں کہ فلسطین اور قدس کا مسئلہ عالم اسلام کے متحد ہونے کا مرکز ہے ہم نے بہت کم ایسا دیکھا ہیکہ امام (رہ) نے عالمی مسائل کے بارے میں گتگو کی اور اس میں فلسطین اور قدس کو مسئلے کا ذکر نہ کیا ہو شاہ سے ایران کے مسلمانوں کے متنفر ہونے کی اک وجہ یہ بھی تھی کہ شاہ نے مخفیانہ طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کئے ہوے تھے اور ایران کو عالم اسلام کے خلاف سازش کا مرکز بنا رکھا تھا۔

اتوار, فروری 02, 2020 05:14

مزید
امام خمینی (رح) کی نظر میں لوگوں کے حقوق سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس  -2016

امام خمینی (رح) کی نظر میں لوگوں کے حقوق سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس -2016

عصر حاضر کے حق پرست انسانی معاشرے کا ایک بنیادی دغدغہ "لوگوں کے حقوق کا مقام اور ان کی تکمیل کی کیفیت" کا مسئلہ ہے

پير, دسمبر 30, 2019 11:18

مزید
امام خمینی (رح) اور عالمی پسندیدہ نظام کانفرنس -  2000 ء

امام خمینی (رح) اور عالمی پسندیدہ نظام کانفرنس - 2000 ء

امام خمینی (رح) اور عالمی پسندیدہ کانفرنس بروز جمعہ افریقہ، یورپ اور امریکہ جیسے مختلف ممالک کے بہت سارے مسلمان مصنفین، صاحبان نظر دانشوروں اور مقامی اعلی عہدیداروں کے مجمع میں شہر پرتوریا کی یونیسای یونیورسٹی میں جنوبی افریقہ کے دار الحکومت میں منعقد ہوئی

بدھ, ستمبر 25, 2019 11:09

مزید
نہج البلاغہ کے تالیف کے ہزار سال پورے ہونے پر امام خمینی (رح) کا پیغام

امام خمینی (رح) اور نہج البلاغہ

نہج البلاغہ کے تالیف کے ہزار سال پورے ہونے پر امام خمینی (رح) کا پیغام

فلاسفہ اور حکماء آئیں اور اس کتاب کے پہلے خطبہ کے جملوں کے بارے میں تحقیق کریں اور اپنے بلند و بالا افکار کا استعمال کریں اور اصحاب معرفت اور ارباب معرفت و عرفان کی مدد سے اس مختصر سے ایک جملہ کی تفسیر کریں

پير, جنوری 21, 2019 11:52

مزید
امام خمینی (رح) وحدت امت اسلامی کے علمدار

امام خمینی (رح) وحدت امت اسلامی کے علمدار

"محبین اہلبیت علیہم السلام اور مسئلہ تکفیریت" کانفرنس

هفته, نومبر 25, 2017 04:29

مزید
امام خمینی(رح) کے منظوم افکار

امام خمینی(رح) کے منظوم افکار

اسلامی انقلاب کی شناخت نہ رکھنا اور اسے قربان کرنا ایک قسم کا گناہ ہے

جمعرات, نومبر 23, 2017 03:16

مزید
جاپان میں "امام اور انتظار" کے عنوان پر کانفرس

امام خمینی(رح) کی ۲۷ویں برسی کے موقع پر:

جاپان میں "امام اور انتظار" کے عنوان پر کانفرس

امام خمینی(رح) نے عدالت کےلئے قیام کیا اور یہ نکتہ اصول شیعہ اور مکتب تشیع کا نمایاں و آشکارا مینار شمار بھی ہوتا ہے۔

جمعرات, جولائی 14, 2016 02:30

مزید
سیرت و میلاد کانفرنس

سیرت و میلاد کانفرنس

هفته, اپریل 09, 2016 01:56

مزید
Page 1 From 2 1 | 2