دنیا پرست نہیں چاہتے کہ ہمارا ملک سکون کی سانس لے :ڈاکٹر علی کمساری

دنیا پرست نہیں چاہتے کہ ہمارا ملک سکون کی سانس لے :ڈاکٹر علی کمساری

امام خمینیؒ کی دوراندیشی اور دشمن شناسی کی گہرائی کو ہمارے سامنے لے آئی۔ امام خمینیؒ نے سن ۱۳۴۲ (1963) سے ہی اسرائیل کو مسلمانوں کا اصل دشمن قرار دیا تھا۔ امام راحل نے اپنی جدوجہد کے آغاز سے ہی مختلف بیانات اور خطابات میں عوام اور پہلوی حکومت کے حکام کو اسرائیل کے خطرے سے خبردار کیا تھا۔

منگل, جولائی 15, 2025 02:21

مزید
امام(رح) حسین (علیہ السلام) سے حد درجہ محبت

راوی: حجۃ الاسلام والمسلمین فرقانی

امام(رح) حسین (علیہ السلام) سے حد درجہ محبت

محرم کے ایام میں کربلا تشریف لے جاتےتھے

پير, جولائی 07, 2025 11:40

مزید
امام خمینیؒ، امام حسینؑ، عزاداری اور محرم

امام خمینیؒ، امام حسینؑ، عزاداری اور محرم

امام حسین علیہ السلام کا قیام، محض ایک شخص یا ایک خاندان کا سیاسی احتجاج نہیں تھا بلکہ یہ ایک الہی تحریک تھی، جو اسلام کی اصل روح کی حفاظت کے لیے برپا ہوئی

جمعه, جون 27, 2025 10:30

مزید
موجودہ سوالات کے جوابات امام خمینی(رہ) کے نظریات سے مل سکتے ہیں:آیت اللہ سید حسن خمینی

موجودہ سوالات کے جوابات امام خمینی(رہ) کے نظریات سے مل سکتے ہیں:آیت اللہ سید حسن خمینی

آج ہمارے اس زمانے میں نئے سوالات لوگوں کے ذہن میں جن کے جوابات پہلے سے دئے جا چکے ہیں ہم پہلے سے دئے گئے جوابات کو تلاش کریں ان سوالوں کے جواب ہمیں امام خمینی(رہ) کے افکار میں ملیں گے لھذا ہمیں امام خمینی کے افکار کی روشنی میں ان سوالوں کے جوابات تلاش کرنے ہوں گے

پير, جون 02, 2025 02:43

مزید
Page 1 From 64 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >