حجت الاسلام علی کمساری، ادارۂ تنظیم و نشر آثار امام خمینیؒ کے سربراہ نے 17 اگست کو ایسنا نیوز ایجنسی کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا
منگل, اگست 19, 2025 09:17
جمعه, اگست 08, 2025 04:53
گذشتہ سالوں اور ان سالوں میں فرق ہے۔ گذشتہ سالوں میں ہم آفات میں ڈوبے ہوئے تھے۔ مختلف آفات، اجتماعی قتل، غیر ملکیوں اور غداروں کے ساتھ مشکلات۔ اور ان سب آفات اور مصیبتوں کی وجہ سے ہماری قوم نے کبھی عید نہیں منائی لیکن اب خدا کا شکر ہے کہ ایرانی قوم تمام اندرونی اور بیرونی پابندیوں سے نکل آئی۔
جمعرات, جولائی 10, 2025 12:25
سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی اعلی حکام اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ اسلام کے محافظ ہیں۔ اور مجھے امید ہے کہ ہم سب اسلام اور عالی شان قرآن کے محافظ ہوں گے
جمعرات, جون 26, 2025 12:02
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینیؒ کے نواسے سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ اتحاد ایرانی قوم کو ہر قسم کے بیرونی خطرات سے بچا سکتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام اختلافات کو ایک طرف رکھ دینا چاہیے
هفته, جون 14, 2025 10:04
اسلامی جمہوریہ کے اس پہلے دور میں اس طرح کے مسائل اور اس طرح کی برطرفیوں اور تقرریوں کو روکنے کی کوشش کی۔ لیکن میری پوری کوشش کے باوجود وہ نہ سمجھ سکے۔ میں نے مختلف زبانوں میں ان سے کہا کہ وہ اس راستے کو چھوڑ دیں اور ایرانی قوم کے ساتھ ایسا نہ کریں۔
منگل, جون 10, 2025 09:41
امام خمینی (رح) کی 36ویں برسی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امام راحل کی برسی کے اس اجتماع نے دشمنوں کی تمام سازشوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ ان اجتماعات میں لاکھوں لوگوں کی موجودگی ہمارے معاشرے کو امید بخشتی ہے جب کہ انقلاب کے دشمنوں کی مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
بدھ, جون 04, 2025 01:44
امام خمینی (رح) کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک دنیا کے کمزوروں (مستضعفین) اور مظلوموں کا دفاع تھا
منگل, جون 03, 2025 10:35