اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ "ان پر چالیس سال تک سکون حرام کر دیا گیا ہے اور وہ بیابانِ تیہ میں سرگرداں رہیں گے۔ پس اس نافرمان قوم پر افسوس نہ کرو"
هفته, اکتوبر 31, 2026 09:51
پزشکیان نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کی اس صلاحیت پر بھی روشنی ڈالی کہ وہ کثیرالجہتی سفارت کاری، تجربات کے تبادلے اور رکن ممالک کی پالیسیوں میں ہم آہنگی کو فروغ دے سکتا ہے
بدھ, اکتوبر 28, 2026 10:16
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(ہ) کی نظر میں خواتین کے منزلت اور کردار میں تبدیلی کے عنوان سے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کی دوسری علمی نشست منعقد ہوئی۔ اس علمی اجلاس میں ڈاکٹر فاطمہ طباطبائی، حجتالاسلام والمسلمین علی کمساری، حجتالاسلام والمسلمین محمد مقدم، دکتر منصور انصاری، سید صادق حقیقت اور محمد محمودیکیا نے شرکت کی۔
هفته, اکتوبر 17, 2026 06:56
رہبرِ انقلاب امام خمینی نے ہمیشہ مسلمانوں کی ہدایت اور متحدہ صف بندی کو فلسطین کے مسئلے کے حل اور صہیونیت کی توسیع پسندانہ خواہشات کو روکنے کا واحد راستہ قرار دیا۔ امام خمینی نے بارہا کہا کہ اسرائیل کا بنیادی ہدف اسلام کا خاتمہ ہے.
جمعرات, اکتوبر 01, 2026 12:17
مولوی رحمانی کے مطابق، احتجاج ختم کرانے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے داغے
بدھ, ستمبر 30, 2026 09:40
پير, اگست 17, 2026 12:03
جماران کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے اور جامعۃ المنتظر لاہور کے سربراہ، حافظ سید ریاض حسین نجفی نے آیت اللہ سید حسن خمینی کی اہلیہ کی والدہ، مرحومہ نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
هفته, اگست 15, 2026 12:02
جمعرات, جولائی 23, 2026 12:51