Page No: 1
Print
Page List
Bibliography

ولایت فقیہ کے بارے میں امام خمینی (ره) کے نظرئیے میں ثبات اور تبدیلی کا جائزہ

علامہ نائینی نے ولایت فقیہ کے مسئلے کو زیر بحث لانے سے فقیہ اور دوسرے با اعتماد افراد کی نگرانی کی تجویز پیش کی۔ علامہ طباطبائی نے اگرچہ مرحوم نائینی کی طرح اسلامی نظام میں مشاورتی کونسل کو پالیسی سازی کے اہل قرار دیا لیکن وہ اسلامی حکومت کیلئے کسی خاص نوعیت کے قائل نہیں تهے بلکہ اس کو زمانے کے تقاضوں کے سپرد کرتے ہیں۔



Open Content
پرنٹ کریں | ای میل کریں