امام خمینی(رح)

اسلام کی اہمیت اور فضیلت

اسلام کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

اسلام کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقللاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ اسلام اتنا عزیز اتنا عظیم ہے کہ اس کی خاطر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے اھل بیت علیھم السلام نے اپنی ساری ہستی کو قربان کر دیا ہے انہوں نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا ہے انہوں نے اسلام کی خاطر اور اس مقدس آئین کی خاطر پانا سب کچھ لوٹا دیا ہے ہم بھی پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ اطہار علیھم السلام کے پیروکار ہونے کی حیثیت سے ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسلام اور اس مقدس آئین کی حفاظت کرنا ذمہ داری ہے۔

ای میل کریں