امام خمینی کی نگاہ میں تشکیل حکومت اسلامی کی ضرورت کیا ہے؟

امام خمینی کی نگاہ میں تشکیل حکومت اسلامی کی ضرورت کیا ہے؟

جواب: بطور خلاصہ تشکیل حکومت اسلامی کی ضرورت کے حوالے سے امام خمینی رح کے نظریہ کو درج ذیل صورت میں بیان کیاجاسکتا ہے۔

۱۔ تشکیل حکومت کے حوالے سے پیغمبر کا عمل۔

۲۔ استمرار احکام الہی کی ضرورت جو صرف زمانہ پیغمبر ہی سے مخصوص نہیں ہے؛ بلکہ یہ ضرورت دائمی ہے ۔

۳۔ قوانین اسلام کی کیفیت و ماہیت جو حکومت کے بغیر قابل اجراء نہیں ہے، جیسے احکام مالی، دفاع ملی، احکام حقوقی و جزائی۔ 

ای میل کریں