اگر انسان ترقی کرے یا برائی کی طرف جائے تو اس کا مقام کیا ہوتا ہے؟

اگر انسان ترقی کرے یا برائی کی طرف جائے تو اس کا مقام کیا ہوتا ہے؟

صحیفہ امام، ج ۱۰، ص ۴۴۶

سوال: اگر انسان ترقی کرے یا برائی کی طرف جائے تو اس کا مقام کیا ہوتا ہے؟

جواب: اگر ترقی کرتا ہے تو ایک ایسی روحانی مخلوق بن جاتا ہے جسکا مقام اﷲ کے ملائکہ سے بھی بالاتر ہے، لیکن اگر برائی کی طرف جائے تو تمام حیوانات سے پست تر ہوجاتا ہے۔

صحیفہ امام، ج ۱۰، ص ۴۴۶

ای میل کریں