حج

اگر سعی کے دوران یقین حاصل ہوجائے کہ طواف انجام نہیں دیا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 140

سوال: اگر سعی کے دوران یقین حاصل ہوجائے کہ طواف انجام نہیں  دیا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: اگر سعی کے دوران یقین حاصل ہوجائے کہ طواف انجام نہیں  دیا ہے توسعی کوچھوڑدے اورطواف انجام دے پھردوبارہ سعی کرے اور اگر طواف  کونامکمل انجام دینے کا یقین حاصل ہوجائے تو(بھی) سعی کوچھوڑ کر باقی رہ جانے والا طواف انجام دے اور دوبارہ آکر باقی رہ جانے والی سعی کرے اور یہ صحیح ہے لیکن اس میں  احوط یہ ہے کہ اس سعی کو مکمل کرے اور اگر چار چکروں  سے کم طواف کیا ہو تو اس سعی کا اعادہ (بھی) کرے اور اسی طرح اگر چار چکروں  سے کم سعی انجام دی ہو اور یاد آ گیا ہو (کہ طواف نا مکمل کرنے کے بعد بقیہ سعی کو مکمل کرے اور پھر اعادہ بھی کرے)۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 140

ای میل کریں