حج

کیا مقام ابراہیم کو طواف کے چکر میں شامل کرنا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 138

سوال: کیا مقام ابراہیم کو طواف کے چکر میں  شامل کرنا جائز ہے؟

جواب: مقام ابراہیم کوطواف کے چکر میں  شامل کرناجائز نہیں  ۔پس اگراسے شامل کرلیا توطواف باطل ہوجائے گا اور اگر طواف  کے کچھ حصے میں  مقام ابراہیم کوشامل کیا ہو تو پھراسی حصے کودوبار ہ انجام دے اوراحتیاط یہ ہے کہ اسی چکر کومقام ابراہیم کے اندر سے مکمل کرنے کے بعد دوبارہ طواف کرے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 138

ای میل کریں