سوال: اگر ازدحام کی وجہ سے طواف کرنے کا اختیار سلب ہوجائے اوروہ بغیر اختیار طواف کرلے اگرچہ بائیں طرف ہی کیوں نہ ہو تو کیا طواف صحیح ہے؟
جواب: اگر ازدحام کی وجہ سے طواف کرنے کا اختیار سلب ہوجائے اور وہ بغیر اختیار طواف کرلے اگرچہ بائیں طرف ہی کیوں نہ ہو تو اس کی تلافی کرنا واجب ہے اوراسے اپنے اختیار سے انجام دینا (بھی) واجب ہے اور جو کچھ انجام دیا ہے اسی پر اکتفاء کرنا جائز نہیں ۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 138