حج

اگر طواف سے پہلے بدن یا لباس کی طہارت کے بارے میں شک ہوجائے تو کیا کیا جائے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 136

سوال: اگر طواف سے پہلے بدن یا لباس کی طہارت کے بارے میں  شک ہوجائے تو کیا کیا جائے؟

جواب: طواف سے پہلے اگر بدن یا لباس کی طہارت کے بارے میں  شک ہوجائے تو اسی بدن اور لباس کے ساتھ کرنا جائز ہے اوریہ طواف صحیح (بھی) ہوگا مگر نجاست کایقین تھا اور طہارت کے بارے میں  شک ہوگیا تھا (تو پھر اس حالت میں  طواف کرنا جائز نہیں) ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 136

ای میل کریں