حج

کیا حالت احرام میں عورتوں کے لئے سلا ہوا کپڑا پہننا جائز ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 125

سوال: کیا حالت احرام میں عورتوں  کے لئے سلا ہوا کپڑا پہننا جائز ہے؟

جواب: عورتوں  کے لئے سلا ہوا کپڑا پہننا خواہ وہ کسی انداز میں  بھی ہو جائز ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 125

ای میل کریں