سوال: کیا حالت احرام میں عورتوں کے لئے سلا ہوا کپڑا پہننا جائز ہے؟
جواب: عورتوں کے لئے سلا ہوا کپڑا پہننا خواہ وہ کسی انداز میں بھی ہو جائز ہے ۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 125