حج

اگر حالت احرام میں کسی عورت سے عقد کرے کیا عقد منسوخ ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124

سوال: اگر حالت احرام میں کسی عورت سے عقد کرے کیا عقد منسوخ ہے؟

جواب: اگر کوئی محل شخص کسی محرم عورت کے ساتھ عقد کرلے تواحتیاط یہ ہے کہ اس کے ساتھ مباشرت وغیرہ نہ کرے اور طلاق کے ذریعے جدائی اختیار کرلے اور اگر حکم سے آگاہ تھا تو اسے طلاق دے اور کبھی بھی اس سے نکاح نہ کرے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 124

ای میل کریں