حج

اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور کی طرف دیکھے اور منی نکل آئے تو اس کا کفاره کیا ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 123

سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور کی طرف دیکھے اور منی نکل آئے تو اس کا کفاره کیا ہے؟

جواب: اگر اپنی بیوی کے علاوہ کسی اورکی طرف دیکھے اورمنی نکل آئے تو احتیاط یہ ہے کہ امکان کی صورت میں  اونٹ کا کفارہ دے وگرنہ گائے دے (اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو) پھر گوسفند دے۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 123

ای میل کریں