حج

کیا احرام میں حدث اصغر یا حدث اکبر سے پاک ہونا شرط ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 121

سوال: کیا احرام میں حدث اصغر یا حدث اکبر سے پاک ہونا شرط ہے؟

جواب:  احرام میں حدث اصغر اور حدث اکبر سے پاک ہونا شرط نہیں  ہے۔ پس جنابت، حیض اور نفاس کی حالت میں  (بھی) احرام باندھنا جائز ہے ۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 121

ای میل کریں