ہمسایوں کے ساتھ امام خمینی کا سلوک
امام خمینی(رہ) کے ہمسایہ نے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کیا کہ اس دور میں امام خمینی کو روح اللہ کے نام سے جانتے تھے سب ان کا بہت زیادہ احترام کرتے تھے لیکن وہ اس سب کے با وجود بھی اکثر حمام میں لوگوں کی باری کی رعایت کرتے تھے اور لوگ زبردستی اپنی جگہ امام خمینی کو دینا چاہتے تھے لیکن امام(رہ) ہمیشہ کی طرح انکار کر دیتے تھے