حج

کیا تلبیہ کا تکرار کرنا واجب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 119

سوال: کیا تلبیہ کا تکرار کرنا واجب ہے؟

جواب: صرف ایک مرتبہ لبیک کے صیغے کہنا واجب ہے۔ البتہ کئی مرتبہ کہنا اور ممکن ہوتکرار کرنا مستحب ہے خصوصاً ہر واجب اورمستحب نماز کے بعد اوراونچی جگہ چڑھتے وقت اور کسی وادی سے اترتے وقت اوررات کے آخر میں اور بیداری کے بعد اورسوار ہوتے وقت اور زوال کے وقت اورکسی سوار سے ملاقات کے وقت اور سحر کے وقت ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 119

ای میل کریں