تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 118
سوال: حج قران میں اشعار کا کیا مطلب ہے؟
جواب: قربانی کے جانور پر زخم کا نشان لگانا۔