حج

میقات کی جگہ اگرمعلوم نہ ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 112

سوال: میقات کی جگہ اگرمعلوم نہ ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: میقات کی جگہ اگرمعلوم نہ ہو تو شرعی گواہوں  یا قابل اطمینان شہرت کے ذریعہ ثابت ہوجائے گی اورشرعی گواہوں  اور اطمینان بخش شہرت نہ ہونے کی صورت میں آگاہ لوگوں  کے کہنے کے ذریعے (اگر) گمان (ہی ) پیدا ہوجائے تو(میقات ثابت ہوجائے گا) چہ جائیکہ وثوق حاصل ہوجائے۔ پس اگر ارادہ کرے کہ بطور مثال مسلخ سے احرام باندھے گا اور اس کے لئے ثابت نہ ہوکہ یہ وہی جگہ ہے تو اسے تاخیر ہی کرنا ہوگی یہاں  تک کہ میقات میں  آنے کایقین حاصل ہوجائے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 112

ای میل کریں