حج قران میں اشعار کا کیا مطلب ہے؟

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 118

ID: 75834 | Date: 2023/01/05

سوال: حج قران میں اشعار کا کیا مطلب ہے؟


جواب: قربانی کے جانور پر زخم کا نشان لگانا۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 118