امام خمینی کیسی حکومت قائم کرنا چاہتے تھے
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہم جو اسلامی حکومت کا مطالبہ کر رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہیکہ ایک ایسی حکومت ہو جس میں لوگوں کی مرضی بھی شامل ہو اور احکام الہی کی پاسداری بھی ہو ایک ایسی حکومت ہو جو عوامی بھی ہو ار الہی بھی ہو ہماری آرزو یہ ہیکہ ایک ایسی حکومت قائم ہو جو احکام الہی کی خلاف ورزی نہ کرے