ایرانی قوم کی بہادری کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

ایرانی قوم کی بہادری کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

ایرانی قوم کی بہادری کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

امام خمینی پورٹل کی اردو وب سایٹ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی فرماتے ہیں ایرانی قوم اخلاص اور ایمان کے ساتھ اسلامی تحریک کو شروع کیا تھا اور یہ اخلاص آج تک باقی ہے لھذا اس قوم کو ڈرانا ممکن نہیں ہے کیوں کہ جس کے دل میں خدا کا خوف ہو اس کے دل میں کسی دوسرے کا خوف پیدا نہیں ہو سکتا۔

ای میل کریں