خمس

کیا خمس دوسرے مال سے ادا کرسکتے ہیں؟

تحریر الوسیلة، ج 2، ص 67

سوال: کیا خمس دوسرے مال سے ادا کرسکتے ہیں؟

جواب: مالک کے لئے جائز ہے کہ خمس دوسرے مال سے ادا کردے اگرچہ وہ اجناس میں  سے ہو لیکن احتیاط یہ ہے کہ ایسا مجتہد کی اجازت سے کرے یہاں  تک کہ سہم سادات میں  بھی ۔

تحریر الوسیلة، ج 2، ص 67

ای میل کریں