خمس

اگر سمندر میں کوئی چیز گرجائے اوراس کامالک اس سے صرف نظر کرلے اورغواص اسے نکال کے تو ملکیت کس کی ہوگی؟

تحریر الوسیلة، ج 2، ص 54

سوال: اگر سمندر میں  کوئی چیز گرجائے اوراس کامالک اس سے صرف نظر کرلے اورغواص اسے نکال کے تو ملکیت کس کی ہوگی؟

جواب: اگر سمندر میں  کوئی چیز گرجائے اوراس کامالک اس سے صرف نظر کرلے اورغواص اسے نکال کے تووہ اسی کی ملکیت ہوگی۔جواہر ہونے کی صورت میں  احوط یہ ہے کہ اس پرغوطے کاحکم لگے گااورجواہر نہ ہوتوپھر اقویٰ یہ ہے کہ غوطے کاحکم اس پر لاگو نہیں  ہوگا۔

تحریر الوسیلة، ج 2، ص 54

ای میل کریں