امام خمینی(رح)

ایران کی فضائیہ سے امام خمینی(رح) نے کیا فرمایا تھا؟

میں خداوند متعال سے ایران کے معزز عوام اور قانون نافذ کرنے والی افواج، اسلام کی خدمت کے لیے تیار رہنے والی قوتوں

ایران کی فضائیہ سے امام خمینی(رح) نے کیا فرمایا تھا؟

میں خداوند متعال سے ایران کے معزز عوام اور قانون نافذ کرنے والی افواج، اسلام کی خدمت کے لیے تیار رہنے والی قوتوں کی صحت و تندرستی کے لیے دعا گو ہوں اور مجھے امید ہے کہ ہم سب اسلام کے محافظ ہوں گے آپ جان لیں کہ اگر ہم تم بھائیو جان لو کہ اگر ہم اسلام کی پناہ میں، قرآن پاک کی پناہ  اور توحید کے جھنڈے تلے ہیں تو ہم تمام شیطانی قوتوں کو شکست دیں گے لیکن یہ بات اہم ہے کہ ہم کس طرح اسلام اور توحید کے پرچم تلے ایک جگہ جمع ہوں ہمیں اسلام کے پرچم تلے جمع ہونے کے لئے کیا کرنا ہوگا۔

ای میل کریں