امام خمینی(رح)

معاشرے کو اسلامی کیسے بنایا جائے؟

امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ ہم سب کا مقصد ایک ہے اگر کسی معاشرے کی بنیاد اس طرح رکھی جائے تو یہ معاشرہ توحیدی ہے اگر ہم ایک توحیدی معاشرہ بنانا چاہتے ہیں تو ہر کسی کو ایک مقصد کے لئے کام کرنا ہوگا جس کے پاس جو وسائل ہ

معاشرے کو اسلامی کیسے بنایا جائے؟

امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ ہم سب کا مقصد ایک ہے اگر کسی معاشرے کی بنیاد اس طرح رکھی جائے تو یہ معاشرہ توحیدی ہے اگر ہم ایک توحیدی معاشرہ بنانا چاہتے ہیں تو ہر کسی کو ایک مقصد کے لئے کام کرنا ہوگا جس کے پاس جو وسائل ہوں وہ انھی وسائل کے ذریعے اپنے اپنے گھروں سے بیٹھ کر بھی اس واحد مقصد کے لئے کام کر سکتے ہیں جو لوگ فوج میں ہیں وہ بھی اپنی نظم کو حفظ کریں حوزہ علیمہ موجودہ ہمارے ساتھیوں کو بھی چاہیے کہ منظم ہو کر ایک مقصد تک جانے کے لئے جدو جہد کریں۔

ای میل کریں