زکات

کن چیزوں پر زکات واجب ہے؟

تین چوپایوں اونٹ، گائے اور گوسفند (تینوں میں نر بھی اورمادہ بھی)

سوال:  کن چیزوں  پر زکات واجب ہے؟

جواب: تین چوپایوں اونٹ، گائے اور گوسفند (تینوں میں  نر بھی اورمادہ  بھی) نیز سونا، چاندی اور چار غلوں  (یعنی) گندم، جو، کجھوراور کشمش پر زکات واجب ہے اوران نوچیزوں کے علاوہ کسی پر زکات واجب نہیں ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 8

ای میل کریں