اعتکاف

کیا اعتکاف صحیح ہونے کے لئے بالغ ہونا شرط ہے؟

اعتکاف صحیح ہونے کے لئے بالغ ہونا شرط نہیں ہے

سوال:  کیا اعتکاف صحیح ہونے کے لئے بالغ ہونا شرط ہے؟

جواب:  اعتکاف صحیح ہونے کے لئے بالغ ہونا شرط نہیں  ہے اور اقویٰ کی بناء پر ممیّز بچّے کا اعتکاف بھی صحیح ہے۔

 

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 339

ای میل کریں