شرائط امام جماعت کیا ہیں؟

شرائط امام جماعت کیا ہیں؟

سوال: شرائط امام جماعت کیا ہیں؟

جواب: ایمان، طہارت ولادت (یعنی حلال زادہ ہونا) عقل، بلوغ جب کہ ماموم بالغ ہو، بلکہ کسی ایسے شخص کا امام ہونا کہ جو بالغ نہ ہو، اشکال رکھتا ہے، اگر چہ ماموم غیر بالغ ہی ہو بلکہ اس کا جائز نہ ہونا قرب سے خالی نہیں۔ مرد ہونا۔ جب ماموم مرد ہو۔ بلکہ احتیاط کی بناء پر ماموم عورت ہو تو بھی، عدالت لہٰذا اگرکسی فاسق اور مجہول الحال کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 303

ای میل کریں