روزے کی چار قسمیں ہیں
سوال: روزے کی اقسام کیا ہیں؟
جواب: روزے کی چار قسمیں ہیں : واجب، مستحب، مکروہ اور حرام۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 332